@r.aesthetic19: خیر کے درمیان آزمائش زندگی میں ایک خیر کے بعد دوسری خیر ہمیشہ فوراً نہیں آتی۔ کبھی ایک نعمت کے ختم ہونے اور دوسری نعمت کے آنے کے درمیان ایک ایسا وقت آ جاتا ہے جس میں انسان صرف انتظار کرتا ہے۔ دن بهاری لگتے ہیں، دعائیں دیر سے پوری ہوتی محسوس ہوتی ہیں راستے بند دکھائی دیتے ہیں، اور دل بار بار پوچھتا ہے: یہ سب کب بدلے گا؟" شاید یہی وہ مرحلہ ہے جہاں انسان کو صرف حالات نہیں، اپنے صبر سے بھی گزرنا ہوتا ہے۔ #unfreezmyaccount #foryou #tiktokviral #deep #Allah

It's Hayaat✨
It's Hayaat✨
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 26 October 2026 02:53:27 GMT
8197
603
0
45

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @r.aesthetic19, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About