@asm.clips0: میسن کالر کے قریب متاثرہ ریلوے پل اور لاہور–فیصل آباد ریلوے سیکشن کی بحالی سے متعلق یہ ہماری اب تک کی آخری اپ ڈیٹ ہے۔ 🚆 تقریباً تین ماہ گزرنے کے باوجود ابھی کافی کام باقی ہے۔ زمین کی تیاری کے بعد ریلوے ٹریک بچھانے کا مرحلہ بھی آئے گا۔ ٹھیکے کی رقم کے بارے میں تقریباً ایک ارب چھیالیس سے سینتالیس کروڑ روپے کی اطلاع ملی ہے، تاہم اس کی سرکاری تصدیق میرے پاس نہیں ہے۔ کام میں مزید پیش رفت ہوئی تو نئی اپ ڈیٹ ضرور دوں گا۔ اس سیریز میں ساتھ رہنے کا شکریہ! ❤️ #creatorsearchinsights #fyp #asmclips #railway