@adeel_ik804: 🚨🔥 بریکنگ نیوز!!🚨🔥 پی ٹی آئی کو ختم کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں پی ٹی آئی کو وقتی طور پر مصیبتیں مل رہی ہیں لیکن مستقبل اس کا بہت زیادہ روشن ہے چاہے جو مرضی کر لیں اس کو ختم کرنا اسٹیبلشمنٹ کے لیے ناممکن ہے، ارشاد بھٹی #pti_lover #foryoupage❤️❤️ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #trendiing #adeelpti

🦋✮⃝🇦𝐃𝐄𝐄𝐋🦋🎀⃝🇵𝐓𝐈🏏
🦋✮⃝🇦𝐃𝐄𝐄𝐋🦋🎀⃝🇵𝐓𝐈🏏
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 26 October 2026 04:55:38 GMT
39761
7306
107
81

Music

Download

Comments

user901012697
Zubair Khan :
🥰🥰🥰🥰Inshallah jeetey GA lmran khan zindabad Inshallah Allah lmran khan khy ghaybhy madad Farma Aameen summa Aameen lnshallah
2026-10-26 18:18:57
0
maxking7300
❣️Imran khan 👑 :
Proud Of U Imran Ahmad Khan Niazi❤️✨
2026-10-26 07:31:42
1
yaqoobafridi08
Yaqoob Afridi :
king imran Khan zindabad
2026-10-26 14:09:31
0
abidalatifabida
Abida Latif aabidalatif456@gma :
IMRAN KHAN to rehe ga inshallah
2026-10-26 09:48:16
1
imranhussain3028
Imran Hussain :
khan is back
2026-10-26 07:16:47
2
syedafshar
syedafshar :
ya khud sub sy bry mujarm h is mulk k saystem carupet ho chuka h form47
2026-10-26 09:00:09
0
user601213783669
Asad Ali :
absolutely right very nice
2026-10-26 06:02:22
5
faziazeeshan
Zaryab Zeeshan :
thk kha ❤️
2026-10-26 15:02:03
2
malikfarooq295
Waseeb pharmacy AND vet centr :
oyyy lalll yeah ho ni skta
2026-10-26 07:24:35
1
user4342138142
Aman Khan :
2026-10-26 04:58:08
3
humaparacha
humaparacha :
Imran Khan zinda bad
2026-10-26 10:04:37
2
the.great.ledar.80
The great ledar 804❤️ :
ab yeh aik parti nahi aik nazriya hai aik Jang hai aik zid ban chuki hai 15 crore medel class Pakistaniyo ki [Fire] Inshallah captan zindabad
2026-10-27 06:13:26
0
salaar.sikandarr
SALAR SIKANDAR🫀 :
کوئی کہتا ہے پٹھان ٹھیک ہے کوئی کہتا ہے پنجابی ٹھیک ہے اپ لوگ اپس میں لڑنے لگے ہو اس طرح تو انقلاب نہیں اتے انقلاب تب اتا ہے جب قوم ایک ہو جائے جب پٹھان پنجابی سرائیکی کشمیری سندھی خود کو ماریں گے اور ایک قوم بن کے نکلیں گے تب انقلاب ائے گا انقلاب لانے کے لیے ہر ایک کو خود لیڈر بننا پڑتا ہے اختلافات ختم کرو اور لیڈر بن کے نکلو ایک فوج کیا 10 فوج بھی کھڑی ہو جائے اپ کا ایک بال نہیں اکھاڑ سکتی۔ پٹھان پنجابی سرائیکی یا سندھی بن کے نہیں پاکستانی بن کے لے لو شکریہ🥰
2026-10-26 16:15:58
0
user9859172618814
Mera khan :
inshallah
2026-10-26 17:19:05
0
sadiqhunai665
sadiqhunai665 :
in sha
2026-10-26 20:53:27
0
shahnawazjan68
سربازی بلوچ 🇩🇯 :
2026-10-26 20:22:36
0
mehmood.khan5684
🇦🇪Mohammed 🇵🇰 :
lnshallah
2026-10-26 19:28:40
0
sfkhan807
⚔️M⚡ KHAN🪽 :
in Sha Allah
2026-10-27 01:32:27
0
nooor786110
نُور :
2026-10-26 06:57:08
1
saadkhanz_
saadkhanz_🕊️ :
Imran Khan ko Minus Karny ka Khwab Khwab he Rahy ga Wo Jail me Beth Kar Apky Saro pe Sawar Hay Logo k Dillo se Kesy Nikalogy 🔥⚜️
2026-10-26 10:31:08
0
habibmushtaq0
chan Ge :
inshalah imran
2026-10-26 17:28:56
0
rana_tabassum_786
Tabassum_offical_110⛎ :
Imran Khan
2026-10-26 08:50:24
1
abdullah73m0
abdullahshah9829 :
2026-10-26 13:35:59
0
faisal.khan42005
Faisal khan :
Imran khan zindabad
2026-10-26 12:32:28
0
qaiser.shaikh55
shaikh qaisar :
inshallah
2026-10-26 05:13:14
0
To see more videos from user @adeel_ik804, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

صبر کا مطلب یہ ہے کہ انسان کوشش کرے، نتائج کے لیے مناسب وقت دے، ناکامی سے سیکھے اور مشکل آنے پر اپنا مقصد ترک نہ کرے۔ وہ اپنی غلطیوں کو پہچانے، جہاں ضروری ہو وہاں راستہ بدلے اور جہاں استقامت درکار ہو وہاں ثابت قدم رہے۔ وقت کسی کے انتظار میں نہیں رکتا تصویر میں وقت کو تھام کر دوڑتے ہوئے شخص کا تصور ہمیں ایک اور حقیقت یاد دلاتا ہے۔ انسان اکثر وقت بچانے کی کوشش میں اپنی زندگی کے بہترین لمحے ضائع کر دیتا ہے۔ وہ مستقبل کے لیے اتنا پریشان ہو جاتا ہے کہ حال میں موجود خوشیوں کو محسوس ہی نہیں کر پاتا۔ وہ کامیابی کی دوڑ میں اپنے رشتوں، صحت، آرام اور ذہنی سکون کو نظرانداز کر دیتا ہے۔ وقت کی قدر کرنے کا مطلب ہر لمحے مصروف رہنا نہیں، بلکہ یہ سمجھنا ہے کہ کس کام کو کتنی اہمیت دینی چاہیے۔ محنت ضروری ہے، لیکن آرام بھی ضروری ہے۔ مستقبل کی منصوبہ بندی مفید ہے، لیکن اپنے موجودہ حالات کو قبول کرکے ان میں بہتری لانے کی کوشش بھی اہم ہے۔ آخرکار، صبر انسان کو انتظار کے دوران ٹوٹنے سے بچاتا ہے اور وقت کی سمجھ اسے اپنی زندگی درست سمت میں گزارنے میں مدد دیتی ہے۔ جو شخص مسلسل کوشش کے ساتھ صبر کرنا سیکھ لیتا ہے، وہ ہر تاخیر کو اپنی شکست نہیں سمجھتا۔ وہ جان لیتا ہے کہ زندگی میں بعض چیزیں جلد حاصل کرنے سے زیادہ اہم یہ ہے کہ انہیں حاصل کرنے کے لیے انسان خود کو کتنا بہتر بناتا ہے۔ #foryou #fypシ゚viral #repost #viral #sad

About