عجیب بات ہے کہ اُس کے بعد زندگی تو چلتی رہی، مگر ہم خود وہ پہلے والے انسان نہ رہے۔
کبھی سوچتے ہیں کہ اگر اُس نے ہمیں چھوڑا نہ ہوتا تو شاید ہم خود کو یوں برباد نہ کرتے،
مگر کچھ جدائیاں انسان کو توڑنے کے لیے نہیں، اُسے یہ سکھانے کے لیے آتی ہیں کہ ہر اپنا، ہمیشہ اپنا نہیں رہتا۔ 💔�