@kamiwrite2176: ♻️ Repost Video 📖 سورۃ الحدید | آیت 20 عربی آیت: وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ اردو ترجمہ: اور دنیا کی زندگی تو محض دھوکے کا سامان ہے۔ 💔 دنیا کے سامنے ہنسنے والے بھی کبھی تنہائی میں روتے ہیں۔ دنیا کی خوشیاں عارضی ہیں، اصل سکون اللہ کی یاد میں ہے۔ 🤲❤️ 🕌 نمازِ جنازہ کا طریقہ 1️⃣ پہلی تکبیر: ثنا پڑھیں۔ 2️⃣ دوسری تکبیر: درودِ ابراہیمی پڑھیں۔ 3️⃣ تیسری تکبیر: میت کے لیے دعائے مغفرت کریں۔ 4️⃣ چوتھی تکبیر: سلام پھیر دیں۔ 📌 نمازِ جنازہ میں رکوع اور سجدہ نہیں ہوتا۔ 🤲 اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو ہدایت دے اور ہمیں دنیا کے دھوکے سے محفوظ فرمائے۔ آمین۔ #SurahAlHadid #Quran #QuranWithKami #IslamicReminder #quranayat @🫀الْقُرْآنُ الْكَرِيمُ🎧 @کامی جوئیہ 76 آلہ @𓆩ﷺ𓆪