@a_mirza_m: یاد ہے تمہیں...؟ تم نے کہا تھا جیسے بھی ہوں، تم اور میں ایک دوسرے کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے۔ مگر وقت نے ثابت کر دیا کہ وعدے الفاظ سے نہیں نبھائے سے مکمل ہوتے ہیں۔ میں آج بھی انہی یادوں کے سہارے زندہ ہوں، مگر تم شاید بہت دور جا چکے ہو۔ تمہارے جانے کے بعد ہر خوشی ادھوری لگتی ہے، ہر رات تنہائی کا بوجھ بڑھا دیتی ہے۔ کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر دل سے کبھی نہیں جاتے۔ میں نے تمہیں کھونے کے بعد یہ سیکھا کہ سچی محبت ہمیشہ ساتھ نہیں رہتی، لیکن ہمیشہ یاد رہتی ہے۔ #sadstatus #creatorsearchinsights #foryoupage #1millionviews #viraltiktok

☾✬✵(。♥ᴗ♥。) ム💔ᄊ ☬✯꧂
☾✬✵(。♥ᴗ♥。) ム💔ᄊ ☬✯꧂
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 26 October 2026 21:13:55 GMT
1973
145
6
68

Music

Download

Comments

saqibkhan0074
Saqib Khan P. T. I Dina :
🥺🥺🥺
2026-10-27 03:45:20
1
hidakhan136
hidakhan :
🥺🥺🥺
2026-10-26 22:14:19
1
bawf.iloveu
Pano jan :
اتنا پیار کرنے کے بعد بھی، کچھ لوگ ہمارے نہیں ہو پاتے۔ ہم انہیں دل سے چاہتے ہیں، اور وہ ہمیں یادوں میں چھوڑ جاتے ہیں۔ کبھی ان کی ایک مسکراہٹ کافی تھی، آج ان کی ایک یاد بھی رُلا دیتی ہے۔ وقت نے بہت کچھ سکھا دیا، مگر انہیں بھلانا نہیں سکھایا۔ ہم نے خاموش رہنا سیکھ لیا، مگر دل کا درد چھپانا نہیں۔ کچھ محبتیں ادھوری رہ کر بھی، زندگی بھر مکمل محسوس ہوتی ہیں۔ کچھ لوگ دور ہو کر بھی، دل کے سب سے قریب رہتے ہیں۔ نہ وہ واپس آتے ہیں، نہ یادیں جانے دیتی ہیں۔ بس انسان جیتا رہتا ہے، ان خوبصورت لمحوں کے سہارے۔ 💔�
2026-10-27 04:38:12
1
To see more videos from user @a_mirza_m, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About