@alig1st: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: بروز قیامت انبیائے کرام علیهم السلام کے لیے سونے کے منبر بچھائے جائیں گے وہ سب اس پر تشریف فرما ہوں گے ، میں اس خوف سے منبر پر نہیں بیٹھوں گا کہ کہیں مجھے جنت بھیج دیا جائے اور میری امت پیچھے رہ جائے۔۔۔۔ ( المعجم الاوسط : 208/3 )#foryoupage #foryoupage #foryou