@chuzachuzy7: کیا تم بھی صرف میرے ہو میرے طرح کیا تمھارے بھی دنیا میں صرف میں ہو تم مل جائو سب کچھ معاف کرو گی تمہیں اپنی ہر تکلیف معاف کرو گی تمھارے بنا کیا حالت ہے میرے کیسے سمجھاؤ تمہیں میں کیا حال ہے اُلٹا مجھے غلط کہی جا رہی ہو ظاہر ہے میرے عزت رسوا ہووے ہے میں بولو گے نہ کسے کے نظر میں نہیں بچی میں #unfrezzmyaccount #foryou #heartbroken #sadpoetry #deeplines